Connect with us

تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران اختتام پذیر، علاقائی امن اور مذاکرات پر زور

asim-munir-irani-president

تہران (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر،وزیر داخلہ محسن نقوی  کا ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل،مکالمے اور کشیدگی میں کمی پر زور دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات آئی ایس پی آر کےمطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران کےصدرڈاکٹر مسعود پیزشکیان سےملاقات کی،اس کے علاوہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اوروزیرخارجہ سےبھی الگ الگ ملاقاتیں کیں،خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کےکمانڈرمیجر جنرل علی عبداللہی سےبھی ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کےمطابق ملاقاتوں میں خطےمیں پائیدار امن اور سیکیورٹی صورتحال پرگفتگو کی گئی،جاری سفارتی کوششوں اور علاقائی استحکام پر غور کیا گیا،فیلڈ مارشل عاصم منیر نے  مکالمے اور کشیدگی میں کمی پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں: جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی تو آبنائے ہرمز دوبارہ بند کردیں گے: ایران کا دوٹوک پیغام

آئی ایس پی آر کےمطابق فیلڈ مارشل نے ایرانی قیادت اور عوام کی جانب سے پرتپاک میزبانی پر شکریہ ادا کیا، سید عاصم منیر نےصدرِ پاکستان، وزیرِاعظم اور پاکستانی عوام کی جانب سے نیک تمنائیں ایرانی قیادت تک پہنچائیں،فیلڈ مارشل نے پاکستان اور ایران کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

 آئی ایس پی آر کےمطابق دورہ مشرق وسطیٰ کے تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنےکی کوششوں کا عکاس ہے،خطےمیں امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینےکیلئے پاکستان کےعزم کی عکاسی بھی کرتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ismail baqae ismail baqae
تازہ ترین5 گھنٹے ago

حتمی معاہدے کیلئے تیل کی برآمدات کی اجازت اور منجمد اثاثوں کی بحالی لازمی قرار

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ حتمی معاہدے کیلئے تیل کی...

china-america china-america
تازہ ترین5 گھنٹے ago

چین نے 10 امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین نے امریکی عائد پابندیوں کا جواب دیتے ہوئے 10 امریکی فوجی کمپنیوں کی برآمدات پر...

gold gold
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امن مذاکرات میں اہم پیش رفت، سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

امریکا ایران امن مذاکرات میں پیش رفت سے افراطِ زر اور شرحِ سود میں اضافے کے خدشات کے باعث عالمی...

naeem qasim naeem qasim
تازہ ترین5 گھنٹے ago

اسرائیل لبنان میں موجودگی برقرار نہیں رکھ سکتا، حزب اللّٰہ

بیروت (صداۓ سچ نیوز) حزب اللّٰہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا کہ اسرائیل لبنان میں اپنی موجودگی برقرار نہیں...

crude-oil-prices crude-oil-prices
پاکستان5 گھنٹے ago

امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیش رفت، خام تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں

امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات میں مثبت پیش رفت کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام...

Gilgit Baltistan assembly Gilgit Baltistan assembly
پاکستان6 گھنٹے ago

گلگت بلتستان کے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

گلگت بلتستان (صداۓ سچ نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نو منتخب ارکان نےحلف اٹھا لیا۔ اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد...

us_-iran-deal us_-iran-deal
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات میں بڑی پیشرفت، ایران کے منجمد اثاثے بحال، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم

تہران (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اورقطر کی ثالثی میں مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے،جس میں امریکا کی جانب سے ایران...

trump-italy pm trump-italy pm
تازہ ترین6 گھنٹے ago

اٹلی اوراسکی وزیراعظم نے ایران کے خلاف ہمارا ساتھ دینے کا سوچا بھی نہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر اٹلی سمیت نیٹو اتحادیوں پر کڑی تنقید...

US-Senator-Lindsey-graham US-Senator-Lindsey-graham
تازہ ترین6 گھنٹے ago

وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب ابراہم معاہدے میں شامل ہوجائے، لنزے گراہم

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب ابراہم معاہدے میں...

trump trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کھلی ہے،تیل کی ترسیل بدستور جاری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نیویارک ٹائمز پر تنقید کرتے ہوئے رپورٹ کو...

Trending