پاکستان
گلگت بلتستان، ایک نو منتخب آزاد رکن اسمبلی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان
گلگت بلتستان (صداۓ سچ نیوز) گلگت بلتستان انتخابات میں کامیاب ہونے والے ایک اور آزاد نومنتخب رکن اسمبلی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان جی بی 16 دیامر سے رکن اسمبلی ’امام مالک ‘آئی پی پی میں شامل ہو گئے ہیں۔
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے آئی پی پی سیکریٹری جنرل میاں خالد محمود کی درخواست منظور کر لی ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے امام مالک کی آئی پی پی میں شمولیت کاباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
گلگت بلتستان اسمبلی میں استحکام پاکستان پارٹی کے اراکین کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن کی جانب سے آئی پی پی میں شامل ہونے والے 4 آزاد اراکین کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا ۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

