پاکستان
وزیراعظم رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کا جلد امکان ہے۔ سعودی حکام سے پاک سعودی عرب اقتصادی اور دفاعی تعاون کے فروغ پربات چیت ہوگی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے، دفتر کارجہ وزیراعظم کے دورے کے شیڈیول کو حتمی شکل دے رہا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف سعودی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں عالمی، علاقائی اور دوطرفہ دلچسپی کے اہم امور پر بات ہوگی۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

