پاکستان
پشاور موٹروے ایم ون کل رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند
پشاور (صداۓ سچ نیوز) پشاور موٹروے ایم ون کل رات 11 بجے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کےلیے بند رہے گی۔
موٹروے پولیس کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق شہری ایم ون پر سفر کرنے سے گریز کریں۔
موٹروے پولیس کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ہر قسم کی ٹریفک کےلیے کھلی رہے گی۔
ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم 14 بدھ کی شام سے ہکلہ تا کنڈل ہر قسم کی ٹریفک کےلیے بند رہے گی۔
موٹروے پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ این 5 بدھ کی شام سے اٹک خورد کے مقام پر ٹریفک کےلیے بند رہے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

