Connect with us

پاکستان

نجی ٹی وی چینل کے صحافی خرم اقبال کو گھر سے اٹھا لیا گیا

khurram iqbal

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ہم نیوزاسلام آباد بیورو کے پروڈیوسر خرم اقبال کو لاہور سے 15 سے 20 افراد اٹھا کر لے گئے۔

خرم اقبال کے بھائی نے کہا کہ خرم اقبال ایک بجے کے قریب لاہورکےعلاقے صحافی کالونی میں اپنی بہن کے گھرموجو دتھے، 15 سے 20 لوگ دیوار پھلانگ کر گھرمیں داخل ہوئے اور بھائی خرم اقبال کو اٹھا کر لے گئے۔

صحافی خرم اقبال اسلام آباد کے رہائشی ہیں ان دنوں چھٹیوں پر اپنی بہن کے گھر لاہور میں موجود تھے۔

دریں اثناء پی ایف یو جے نے صحافی خرم اقبال کو گھر سے اٹھا لینے کی شدید مذمت کی ہے ، صدر پی ایف یو جے افضل بٹ نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات واقعے کا فوری نوٹس لے کر صحافی کر بازیاب کرائیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

karachi-ambulance karachi-ambulance
پاکستان5 گھنٹے ago

مردان، مائننگ کے دوران دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

مردان (صداۓ سچ نیوز) مردان میں پلوڈھیری کے پہاڑوں میں مائننگ کے دوران دھماکا کےنتیجےمیں 7 افراد جاں بحق جبکہ...

trump trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران کیخلاف جنگی اقدامات پر عوامی حمایت میں کمی، ٹرمپ کی مقبولیت کم ہوکر 33 فیصد رہ گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگی اقدامات پر عوامی حمایت میں کمی ہوگئی،...

ai ai
تازہ ترین5 گھنٹے ago

اسرائیل نے جدید اے آئی سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے ایران کے اعلیٰ عہدیداروں کو نشانہ بنایا، امریکی اخبار

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی جانب سے ایران میں بڑے پیمانے پر اہداف کو نشانہ بنانے اور  ایرانی ...

iran-turkey iran-turkey
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران کی ترکیہ پر میزائل داغنے کی تردید ، معاملے کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش

انقرہ (صداۓ سچ نیوز) ایران نے ترکیہ پر میزائل داغنے کی تردید کرتے ہوئے معاملے کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش...

middle east middle east
تازہ ترین5 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ میں جنگ، دبئی اور ابوظبی کی اسٹاک مارکیٹس میں 120 ارب ڈالر ڈوب گئے

دبئی (صداۓ سچ نیوز) ایران پر  امریکا اسرائیل جنگ سے دنیا کی معیشتوں کو بڑے مالیاتی نقصانات ہونے لگے۔  عرب...

Ministry-of-Finance Ministry-of-Finance
تازہ ترین6 گھنٹے ago

رواں ماہ مہنگائی 7.5 فیصد سے 8.5 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق رواں...

school-open school-open
تازہ ترین6 گھنٹے ago

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم بہارکی تعطیلات ختم،کل سے دوبارہ کھلیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آبادکے نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کی بحالی کا  فیصلہ  کر لیا گیا،...

Iran-attacks Iran-attacks
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا خطے میں امریکی کمپنیوں پر حملے کرنے کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے خطے میں امریکی کمپنیوں پر حملے کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی...

gold gold
پاکستان9 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی اضافہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی اضافہ دیکھا...

Germany-and-Israel Germany-and-Israel
تازہ ترین9 گھنٹے ago

سزائے موت کے نئے اسرائیلی قانون پر جرمنی کا اظہار تشویش

برلن (صداۓ سچ نیوز) جرمنی نے اسرائیل کے سزائے موت سے متعلق منظور ہونے والے قانون پر اظہار تشویش کا...

Trending