Connect with us

پاکستان

بجلی کی قیمت، تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے طبقے پر نہیں پڑنا چاہیے، آئی ایم ایف

imf statement about electricity

نیو یارک (صدائے سچ نیوز) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت ہو رہی ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی پاکستانی حکام کے ساتھ مجوزہ بجلی ٹیرف پر بات چیت جاری ہے، آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ ان تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے طبقے پر نہیں پڑنا چاہیے۔

آئی ایم ایف نے کہا کہ جائزہ لیا جائے گا کہ آیا نرخوں میں مجوزہ تبدیلیاں وعدوں سے مطابقت رکھتی ہیں یا نہیں اور دیکھاجائے گا کہ مہنگائی سمیت مجموعی معاشی استحکام پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں۔

رائٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کنزیومر پرائس انڈیکس میں بجلی نمایاں اہمیت رکھتی ہے، جس کی وجہ سے نرخوں میں تبدیلی اس وقت انتہائی حساس ہو جاتی ہے جب مہنگائی ایک اہم سیاسی اور معاشی دباؤ کا نکتہ بنی ہوئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
تازہ ترین6 گھنٹے ago

فیصلوں کی بازگشت

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ سردیوں کی شام ہے۔ لاہور دھند میں لپٹا ہوا ہے، یوں جیسے شہر...

hasina wajid hasina wajid
پاکستان15 گھنٹے ago

دو تہائی اکثریت کے بعد بی این پی کا بھارت سے شیخ حسینہ کی فوری حوالگی کا مطالبہ

ڈھاکا (صداۓ سچ نیوز) بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے والی بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے...

weather prediction weather prediction
پاکستان15 گھنٹے ago

موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی سامنے آ گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک...

imf statement about electricity imf statement about electricity
پاکستان15 گھنٹے ago

بجلی کی قیمت، تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے طبقے پر نہیں پڑنا چاہیے، آئی ایم ایف

نیو یارک (صدائے سچ نیوز) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں...

Chaudhary Farrukh Raza organized dinner for Faisal Kareem Kundi Chaudhary Farrukh Raza organized dinner for Faisal Kareem Kundi
پاکستان1 دن ago

معروف کاروباری شخصیت چوہدری فرخ رضا کا گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے اعزاز میں عشائیہ، جشن امام حسین ؑ میں شرکت پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) گندھارا پراپرٹیز اور ون ٹین ڈویلپرز کے چیئرمین فرخ رضا چوہدری کی جانب سے گورنر...

Dr Yasir Iqbal Mughal Dr Yasir Iqbal Mughal
اوورسیز پاکستانیز1 دن ago

اقبال کا شاہین ہجرت پر مجبور کیوں؟

تحریر: یاسر اقبال مغل (لوٹن یوکے) پاکستان کے حالات نے آج ایک عجیب منظر پیش کر دیا ہے۔ وہ نوجوان...

khurram iqbal khurram iqbal
پاکستان1 دن ago

نجی ٹی وی چینل کے صحافی خرم اقبال کو گھر سے اٹھا لیا گیا

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ہم نیوزاسلام آباد بیورو کے پروڈیوسر خرم اقبال کو لاہور سے 15 سے 20 افراد...

whatsapp whatsapp
پاکستان1 دن ago

ملکی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ، روس کا واٹس ایپ بند کرنیکا اعلان

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے ملکی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر امریکی میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ...

imran khan imran khan
پاکستان1 دن ago

بانی پی ٹی آئی کے علاج پر سیاست نہ کی جائے، ہرسہولت دینے کو تیار ہیں، وفاقی وزیر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے آنکھ...

Abhishek Sharma Abhishek Sharma
پاکستان1 دن ago

بھارت کو بڑا دھچکا، ابھیشیک شرما کی پاکستان میچ میں شرکت مشکوک

نئی دہلی (صداۓسچ نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کو پاکستان کے خلاف اہم میچ...

Trending