Connect with us

پاکستان

ایران اور امریکا نے پاکستان میں مذاکرات میں واپسی کے اشارے دیے ہیں، امریکی خبر ایجنسی

J d vance and baqir qalibaf

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایران اور امریکا نے پاکستان میں مذاکرات میں واپسی کے اشارے دے دیے۔

امریکی خبر ایجنسی نے دو علاقائی عہدیداروں کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایران اور امریکا نے پاکستان میں مذاکرات میں واپسی کے اشارے دیے ہیں۔

واشنگٹن سے امریکی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان کی قیادت میں ثالثوں کو تصدیق ملی ہے کہ اعلیٰ مذاکرات کار اسلام آباد پہنچیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  چین امریکا اور اسرائیل کے خلاف جنگ کے دوران ایران کی مدد کر رہا ہے، ٹرمپ

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران کا معاملہ بڑی ڈیل کے ساتھ ختم ہو جائے گا۔

امریکی ٹی وی کودیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ معاملات کو بہت کامیابی سے سنبھال رہے ہیں، ہم مذاکرات میں مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ بندی میں مزید توسیع نہیں چاہتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی ناکہ بندی کامیاب رہی ہے، ہمارے پاس اس معاملے پر مزید وقت نہیں ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

private Hajj private Hajj
پاکستان1 منٹ ago

پرائیویٹ حج کا نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، بکنگ وزارت مذہبی امور کے توسط سے ہوگی

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن 2027 میں سعودی نسک مسار سسٹم کے مطابق...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان7 منٹس ago

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے 78 افراد کیلئے سول اعزازات کی منظوری دیدی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 78 افراد کیلئے سول اعزازات کی منظوری دیدی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی...

US senators US senators
تازہ ترین13 منٹس ago

امریکی سینیٹرز کی ٹرمپ کی ایران کیخلاف جنگ ختم کرنے کیلئے پھر قرارداد پیش

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ...

oic oic
پاکستان19 منٹس ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا او آئی سی کی جانب سے خیرمقدم

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نےپاکستان،سعودی عرب اورترکیہ کےدرمیان ہونےوالےمکہ مشترکہ دفاعی معاہدےکا خیرمقدم کرتے ہوئے اسےخطے اورمسلم دنیا...

PM-shehbaz-sharif PM-shehbaz-sharif
پاکستان27 منٹس ago

وزیراعظم شہبازشریف کی روضۂ رسول ﷺ پرحاضری،ملک و قوم کی ترقی کیلئے دعائیں

مدینہ منورہ (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم شہبازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے،جہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ﷺ...

Pak-Army Pak-Army
پاکستان55 منٹس ago

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ شہید

ہنگو (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 7...

Trump Trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے بھی صدر ٹرمپ کو ایران...

irgc irgc
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

عالمی میڈیا نے ایران جنگ میں ٹرمپ کی شکست تسلیم کر لی، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی میڈیا نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکی...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران جنگ جلد ختم ہونے والی ہے، تیل کی قیمتیں پہلے سے بھی نچلی سطح پر آئیں گی، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ جلد ختم ہونے والی ہے اور...

Strait-of-Hormuz Strait-of-Hormuz
تازہ ترین14 گھنٹے ago

عمان نے آبنائے ہُرمُز پر فریم ورک منظور کرلیا، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ عمان نے آبنائے ہُرمُز کے ’’فریم ورک آف انڈراسٹینڈنگ‘‘...

Trending