تازہ ترین
ایران کیخلاف کسی بھی حملےکی ہمیشہ قیمت چکانا پڑتی ہے، یوکرین کو جلد احساس ہوجائےگا، ابراہیم عزیزی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نےکہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی حملے کی ہمیشہ قیمت چکانا پڑتی ہے، امریکا اور اسرائیل اس بات سے بخوبی واقف ہیں، یوکرین کو بھی جلد احساس ہوجائےگا۔
ایکس پر جاری بیان میں ابراہیم عزیزی کا کہنا تھا کہ غلط اندازے لگانے والوں کی فہرست میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، یوکرین بھی جلد سمجھ جائےگا کہ ایران کسی کارروائی کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑتا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

