تازہ ترین
انسانی حقوق کے معاملے پر ہمیں لیکچر دینے والے خود کوئی اخلاقی حیثیت نہیں رکھتے، ایران کی یورپی یونین پر تنقید
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران کے حوالے سے یورپی یونین کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کے معاملے پر ایران کو لیکچر دینے والے خود کوئی اخلاقی حیثیت نہیں رکھتے۔
عباس عراقچی نے یورپی یونین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کے نام پر ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے۔ ان کے مطابق یورپی ممالک کو دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے انسانی حقوق کے ریکارڈ کا جائزہ لینا چاہیے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ یورپی یونین کا اپنا انسانی حقوق کا ریکارڈ اسے دوسروں کو اخلاقیات اور انسانی حقوق پر ہدایات دینے کا اخلاقی جواز فراہم نہیں کرتا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

