تازہ ترین
ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ‘ٹرانزٹ ٹول‘ کی جگہ ’سروس فیس‘ وصول کرنے کا منصوبہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے اسٹریٹجک پالیسی اور بحری سفارت کاری کے تحت ایک نئے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے جس کے تحت آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے وصول کی جانے والی رقم کو ’ٹرانزٹ ٹول‘ کے بجائے ’سروس فیس‘ قرار دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:ایرانی بحریہ سمندر کی تہہ میں ہے، چھوٹی کشتیاں رہ گئی ہیں جنہیں خطرہ نہیں سمجھتے، ٹرمپ
ایرانی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کے تحت ایران یکطرفہ اقدامات سے ہٹ کر متعلقہ ممالک کے ساتھ دو طرفہ معاہدے کرنا چاہتا ہے، تاکہ جہازوں کی محفوظ آمد ورفت کو یقینی بنایا جا سکے اور اس کے بدلے میں اس نئے نظام کو تسلیم کرتے ہوئے فیس ادا کی جائے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی فوج نے ایران کے سمندری راستوں کی ناکہ بندی شروع کردی،عرب میڈیا
اس منصوبے میں عمان کو انتظامی کردار دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے جس کے ذریعے بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کی طرز پر ایک باقاعدہ نظام قائم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

