Connect with us

تازہ ترین

ایران جنگ، چین میں پیٹرول کی طلب میں 5.5 فیصد کمی

China-Petrol-Consumption

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) ایران میں جنگ اور عالمی منڈی میں قیمتوں اضافے کے بعد چین میں پیٹرول کی طلب میں 5 اعشاریہ 5 فیصد کمی آ گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران جنگ میں آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد چین میں پیٹرول کی کھپت میں ریکارڈ کمی آئی ہے۔

دوسری جانب چینی حکومت کی جانب سے پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کی حوصلہ شکنی بھی کی جا رہی ہے۔

چین کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ پیٹرول درآمد کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔

رائٹرز کے مطابق 2025ء کی پہلی سہ ماہی میں چین میں 5 اعشاریہ 4 ملین بیرل پیٹرول یومیہ استعمال ریکارڈ کیا گیا جبکہ اسی سہ ماہی میں بھارت، جاپان اور جنوبی کوریا کا مجموعی پیٹرول کا استعمال چین کے مقابلے میں کم تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

drug dealer pinky drug dealer pinky
پاکستان31 منٹس ago

انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر 228 کلو کوکین برآمد

لاہور (صداۓ سچ نیوز) ملزمہ منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر کئی سو کلو گرام کوکین برآمد...

saad edhi saad edhi
پاکستان43 منٹس ago

ترکیہ سے غزہ امداد لیجانے والےگلوبل صمود فلوٹیلا میں فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی بھی شامل

غزہ (صداۓ سچ نیوز) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی غزہ کے لیے امدادی مشن میں...

maryam nawaz maryam nawaz
پاکستان53 منٹس ago

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی نیٹ لگانے کا حکم

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی نیٹ...

Mujtaba_khamenei Mujtaba_khamenei
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کی دلیرانہ مزاحمت نے ملک کو امریکاکا مقابلہ کرنےکیلئے مزید مضبوط بنادیا، سپریم لیڈر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہےکہ ایران کی دلیرانہ مزاحمت...

China-Petrol-Consumption China-Petrol-Consumption
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران جنگ، چین میں پیٹرول کی طلب میں 5.5 فیصد کمی

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) ایران میں جنگ اور عالمی منڈی میں قیمتوں اضافے کے بعد چین میں پیٹرول کی طلب...

Pinky-Anmol Pinky-Anmol
پاکستان1 گھنٹہ ago

پنکی کے منشیات نیٹ ورک کے رائیڈرز اور کیریئرز کا ڈیٹا مرتب، تین خواتین شامل

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں منشیات فروشی کا بڑا نیٹ ورک چلانے کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی جوہری پروگرام 20 سال معطل کرنے پر اعتراض نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام 20 سال کیلئے معطل...

israeli soldier israeli soldier
تازہ ترین2 گھنٹے ago

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مارٹر حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مارٹر حملے میں ایک اسرائیلی...

imran khan-bushra bibi imran khan-bushra bibi
پاکستان10 گھنٹے ago

190 ملین پاؤنڈ کیس، بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو دلائل کیلئے مہلت مل گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے 190 ملین...

trump-xi-jinping trump-xi-jinping
تازہ ترین10 گھنٹے ago

شی جن پنگ کے امریکا کو ’زوال پزیر قوم‘ کہنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی وضاحت

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے امریکا کو...

Trending