تازہ ترین
اپنی سرحدوں کا دفاع کریں گے لیکن جنگ کو وسعت دینا نہیں چاہتے، ایرانی صدر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم اپنی حدود کا بھرپور دفاع کریں گے، تاہم ہمارا مقصد کسی بھی صورت میں جنگ کو وسعت دینا نہیں ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ ہمیں موجودہ حالات میں ایک ایسا معاشرہ تعمیر کرنے کی بھرپور کوشش کرنی چاہیے جس پر دشمن نظر نہ ڈال سکے۔
انہوں نے ملکی سلامتی اور سماجی اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اندرونی طور پر اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ دشمن ہمارے معاشرے میں دراندازی نہ کر سکے اور اس سماجی ڈھانچے کو تقسیم کر کے تباہ کرنے کے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہ ہو سکے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

