تازہ ترین
ایرانی بحری جہاز پر یوکرینی حملے کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑا جا سکتا، عباس عراقچی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی بحری جہاز پر یوکرینی حملے کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑا جا سکتا۔
اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ یوکرینی صدر زیلنسکی نے ایرانی کمرشل جہاز پر حملہ کروایا۔ ایرانی کمرشل جہاز پر یوکرینی حملے میں جہاز کا ایک ملاح جاں بحق ہوا۔
عباس عراقچی نے کہا کہ یورپی یونین رہنما کایا کالاس اور روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف سے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔ دونوں پر واضح کردیا ہے کہ ایرانی بحری جہاز پر یوکرینی حملے کا ردعمل دیا جائے گا۔
اس سے پہلے یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا تھا کہ بحیرہ کیسپیئن میں مبینہ طور پر ہتھیار ایران لے جانے والے روسی بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

