تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز سے ایک امریکی کارگو جہاز کو قبضے میں لے لیا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ
تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز سے ایک امریکی کارگو جہاز کو قبضے میں لیا ہے۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی کمپنی سے منسلک کارگو جہاز کو آبنائے ہرمز میں ٹرانزٹ قوانین اور ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں روکا گیا۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق امریکی فوج کی سرپرستی میں 4 جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے، ان میں سے ایک جہاز کو نشانہ بنا کر روک لیا گیا، جب کہ باقی تین جہاز واپس لوٹ گئے۔
ایرانی میڈیا پر جہاز کی فوٹیج بھی جاری کی گئی ہے اور دعویٰ کیا گیا ہے یہ جہاز امریکی کمپنی کا ہے۔
اب تک امریکا کی جانب سے اس دعوے پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

