Connect with us

تازہ ترین

امریکا کا ایران میں تنصیبات پر حملہ، جوابی کارروائی میں پاسدارانِ انقلاب کا امریکی فضائی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

Missile firing

تہران (صدائے سچ نیوز) امریکا نے آج صبح سویرے ایران میں گوروک اور جزیرہ قشم میں ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا  جبکہ پاسداران انقلاب نے امریکی حملے کے جواب میں خطے میں موجود امریکی فضائی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

امریکی سینٹ کام نے کہاہے کہ امریکی طیاروں نے مبینہ طور پر داغے گئے 4 ایرانی ڈرونز کے جواب میں کارروائی کی ۔امریکی فوج نے تمام ایرانی ڈرونز کو مار گرایا۔

امریکی سینٹ کام نے دعویٰ کیا کہ  آبنائے ہرمز اور خلیجی ممالک کی طرف داغے گئے متعدد بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کو روکا، حملے میں کسی امریکی اہلکار کو نقصان نہیں پہنچا۔

ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحری جہازوں کی موجودگی پروارننگ فائر کیے گئے تھے ۔

ایرانی پاسداران انقلاب کا کہناہے کہ امریکی حملے کے جواب میں خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا جبکہ 4 ٹینکروں پر فائرنگ کی جو بغیر اجازت آبنائے ہرمزعبور کرنے کی کوشش کررہےتھے۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی کارروائیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کردی جائےگی، آبنائے ہرمز کی مکمل بندش کا ذمہ دار امریکا ہوگا۔

امریکی فوج  کے مطابق ایران نے7میزائل داغے، جن میں سے 6 روک لیے گئے، ساتواں ہدف تک نہ پہنچ سکا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

accused-arrested accused-arrested
پاکستان6 گھنٹے ago

این ڈی ایم اے کا مون سون الرٹ، ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 22 سے 24 جولائی کے دوران شدید مون سون بارشوں کے...

Aurangzeb-and-Bessent Aurangzeb-and-Bessent
پاکستان6 گھنٹے ago

وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں امریکی ہم منصب سے ملاقات، زرمبادلہ ذخائر بڑھانے میں تعاون کی درخواست

واشنگٹن (صداۓ سچ یوز) واشنگٹن میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی ملاقات ہوئی...

Petrol-Pump Petrol-Pump
پاکستان6 گھنٹے ago

مذاکرات کامیاب، پیٹرول پمپ اونر ایسوسی ایشن کا ہڑتال موخر کرنے کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد پیٹرول پمپ اونر ایسوسی ایشن اور ڈیلرز...

Khalil-ul-Haiyya Khalil-ul-Haiyya
تازہ ترین7 گھنٹے ago

حماس کے نئے سیاسی سربراہ خلیل الحیہ کی شہید رہنماؤں کے نقش قدم پر چلنے کی یقین دہانی

غزہ (صداۓ سچ نیوز) حماس کے نو منتخب سیاسی سربراہ خلیل الحیہ نے اپنی قوم کو مزاحمتی تنظیم کے شہید...

trump trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران نے کسی جہاز کو نشانہ بنایا تو پُلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے ، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران نے کسی جہاز کو نشانہ بنایا تو...

iran iran
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکا نے تیسری عالمی جنگ کیلئے مختص ہر ہتھیار ایران کے خلاف استعمال کیا، ترجمان ایرانی فوج

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل شکارچی کا کہنا ہےکہ امریکا نے تیسری عالمی جنگ کے...

Ijaz Gillani and Imtiaz Hussain Rizvi inaugurating school in bhara kahu Ijaz Gillani and Imtiaz Hussain Rizvi inaugurating school in bhara kahu
پاکستان7 گھنٹے ago

تعلیم سے محروم رہ جانے والے بچوں کی معاونت سب کی ذمہ داری، امتیاز رضوی، اعجاز گیلانی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) تعلیم سے محروم بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے اپنے مشن کو...

chenab-river chenab-river
پاکستان7 گھنٹے ago

بھارت نے سلال ڈیم کے گیٹ کھول دیے، دریائے چناب میں پانی کا اخراج شروع

بھارت نے سلال ڈیم کے گیٹ کھول دیے، جس کے بعد دریائے چناب میں پاکستان کی جانب پانی کا اخراج...

Syed Qamar Raza Naqvi in a meeting with President PMLN Nawaz Sharif and CM Punjab Maryam Nawaz Sharif Syed Qamar Raza Naqvi in a meeting with President PMLN Nawaz Sharif and CM Punjab Maryam Nawaz Sharif
پاکستان8 گھنٹے ago

چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا نقوی کی نواز شریف اور مریم نواز کو اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر بریفنگ

مظفرآباد (صدائے سچ نیوز) چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) سید قمر رضا نقوی نے مظفرآباد میں پاکستان مسلم...

Syed Mushtaq Naqvi Syed Mushtaq Naqvi
پاکستان8 گھنٹے ago

ٹیکسلا کی سیاست کا بدلتا منظرنامہ… کردار، قیادت اور نئے امکانات

تحریر: سید مشتاق حسین نقوی، بیورو چیف، صدائے سچ کئی روز سے طبیعت ناساز رہنے کے باعث قلم خاموش رہا...

Trending