تازہ ترین
وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکا کے دورے پر روانہ
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ کے باوجود دورہ امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔
اسرائیل کے عربی زبان کے سرکاری ایکس اکاؤنٹ کے مطابق یہ دورہ ٹرمپ کی دعوت پر ہو رہا ہے، جس میں دونوں رہنما دونوں ممالک سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کا گرفتاری وارنٹ موجود ہے۔ آئی سی سی نے نومبر 2024 میں نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کے خلاف غزہ جنگ کے دوران مبینہ انسانیت کے خلاف جرائم پر وارنٹ جاری کیے تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

