پاکستان
حکومت فی الفور پٹرول کی قیمت 225 روپے پر لائے، امیرجماعت اسلامی ملتان
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی ملتان صہیب عمار نے مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت فی الفور پٹرول کی قیمت 225 روپے پرلائے۔
تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کوجنگ سے پہلےوالی صورت حال پر لایا جائے، پیٹرول سستا ہونے سے عام آدمی کو براہ راست ریلیف ملے گا، پورے ملک میں جماعت اسلامی غریب آدمی کی آواز ہے، اگر حکومت نے پٹرول کی قیمتیں کم نہ کیں تو چاروں وزرااعلیٰ ہاؤسز کا گھیراؤ کریں گے۔
مظاہرین کا کہناتھا کہ حکومت اپنی عیاشیاں بند کرے اور عوام کو ریلیف دے، مہنگائی سے عام آدمی کا جینا مشکل ہو گیا ہے، پٹرول کی قیمتیں کم ہونے سے اشیاء خورد و نوش کی قیمتیں بھی کم ہونگی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

