تازہ ترین
جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش نژاد سرمایہ کار کیمرون اوریلی سے منگنی کرلی، جلد شادی متوقع: برطانوی اخبار
جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش نژاد سرمایہ کار کیمرون او ریلی سے منگنی کرلی اور دونوں کی شادی جلد متوقع ہے۔
برطانوی اخبار کے مطابق 52 سالہ جمائما گولڈ اسمتھ اور 62 سالہ کیمرون اوریلی کے درمیان تعلق ایک سال سے زائد عرصے سے قائم تھا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں کی ملاقات فلمی منصوبوں کے دوران ہوئی جہاں کیمرون او ریلی بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر کام کر رہے تھے۔
ذرائع کے مطابق یہ جوڑا اپنا وقت سوئٹزرلینڈ میں کیمرون او ریلی اور ویسٹ لندن جمائما گولڈاسمتھ کے گھر گزارتا ہے۔
خیال رہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ ہیں، دونوں نے 9 سال ساتھ گزارنے کے بعد 2004 میں علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

