تازہ ترین
امریکی فوج کی حمایت کرنے والا ہر مرکز ہمارا ہدف ہوگا، خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز
تہران (سداۓ سچ نیوز) ایران کی مشترکہ کمانڈ خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح امریکی فوج کی حمایت کرنے والا ہر مرکز ایران کا ہدف ہوگا۔
ترجمان ایرانی افواج کے مطابق جو بھی امریکی جارحیت کی حمایت کرے گا وہ ایران کے نشانے پر ہوگا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ امریکی فوج نے ایک بار پھر اپنے وعدوں کی پاسداری نہیں کی اور عہد شکنی کی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج دہشت گرد امریکا کو دندان شکن جواب دیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی، جبکہ آبنائے ہرمز میں محفوظ راستہ وہی ہوگا جس کی نشاندہی ایران کی جانب سے کی گئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

