Connect with us

پاکستان

ایم ڈی کیٹ 2026 ملتوی، داخلہ ٹیسٹ اب کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

mdcat-exams

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے وزیر اعظم شہاز شریف کی ہدایت پر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ 2026 کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے امتحان کو  اب 20 ستمبر 2026 کو منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم ڈی کیٹ کی تاریخ میں تبدیلی کا فیصلہ امتحان کے انعقاد کو مزید منظم، محفوظ، شفاف اور امیدواروں کے لیے سہل بنانے کے مقصد سے کیا گیا ہے، امتحان 16 اگست کے بجائے اب 20 ستمبر 2026 کو منعقد ہوگا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امتحان کی تاریخ کے علاوہ دیگر تمام شرائط، ضوابط اور امتحانی انتظامات بدستور برقرار رہیں گے، تاہم اگر آئندہ کسی تبدیلی کی ضرورت پیش آئی تو اس سے متعلق الگ سے باضابطہ اطلاع  دی جائے گی۔

پی ایم ڈی سی نے تمام امیدواروں، والدین، تعلیمی اداروں اور دیگر متعلقہ فریقین کو ہدایت کی ہے کہ وہ تازہ ترین معلومات، ہدایات اور اعلانات کے لیے کونسل کی سرکاری ویب سائٹ اور سرکاری ذرائع ابلاغ سے مسلسل رابطے میں رہیں۔

کونسل نے امتحان کی تاریخ میں تبدیلی کے باعث ہونے والی ممکنہ پریشانی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے تعاون کو سراہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ سعودی عرب کیلئے روانہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گئے۔ فیلڈ مارشل عاصم...

murad ali shah murad ali shah
پاکستان1 گھنٹہ ago

محسن نقوی کے بیان کو زیادہ اہمیت نہیں دینی چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ  وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان کو...

silwan-home-demolitions silwan-home-demolitions
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سلوان میں فلسطینیوں کے گھر مسمار، اسرائیلی وکیل نے نسلی صفائی قرار دے دیا

سلوان (صداۓ سچ نیوز) مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری اور زمینوں پر قبضے...

mdcat-exams mdcat-exams
پاکستان2 گھنٹے ago

ایم ڈی کیٹ 2026 ملتوی، داخلہ ٹیسٹ اب کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے وزیر اعظم شہاز شریف کی ہدایت پر میڈیکل اینڈ ڈینٹل...

waseem abbas bhatti waseem abbas bhatti
پاکستان2 گھنٹے ago

پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق، کارکنوں کی گرفتاریاں قابلِ مذمت ہے، وسیم عباس بھٹی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد احتجاج کے دوران انتظامیہ کی جانب سے گرفتار تمام کارکنان بالخصوص تلہ گنگ...

jd-vance jd-vance
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی نظام اندرونی تقسیم کا شکار، ان سے معاملات طے کرنا مشکل ہے، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کا نظام اندرونی طور پر...

rain-and-flood-kp rain-and-flood-kp
پاکستان5 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا میں تیز بارش اور فلش فلڈ کے باعث مزید 9 افراد جاں بحق

پشاور(صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا میں تیز بارش اور فلش فلڈ کے باعث مزید 9 افراد جاں بحق اور 7 زخمی...

Trump Trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ٹرمپ کا 7 ارب ڈالر کے 11 نئے برف شکن بحری جہاز خریدنے کا اعلان، ضرورت پر سوالات اُٹھ گئے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریباً 7 ارب ڈالر مالیت کے منصوبے کے تحت 11 نئے...

gold-prices gold-prices
پاکستان5 گھنٹے ago

سونے کی قیمت 7 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں جمعرات کو مسلسل چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ اس کی قیمت...

Trump Trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا کے پاس بڑے پیمانے پر اسلحہ ذخائر موجود ہیں، ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کی تردید کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی میڈیا کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا...

Trending