Connect with us

تازہ ترین

ایران مخالف کارروائی میں ملوث خفیہ موساد اہلکار بیرونِ ملک مشن کے دوران ہلاک

international media

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف ’آپریشن رورِنگ لائن‘ کی تیاری میں اہم کردار ادا کرنے والا ایک ایجنٹ بیرونِ ملک مشن کے دوران ہلاک ہو گیا ہے، سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اس کی شناخت صرف ’ایم‘ کے نام سے ظاہر کی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس خبر سے متعلق اسرائیلی نیوز چینل ’12 چینل پروڈکاسٹر‘ کا دعویٰ ہے کہ ’ایم‘ کی شناخت 50 سالہ ایریز شیمونی کے طور پر ہوئی ہے جو مئی 2023ء میں اٹلی کی جھیل میں کشتی الٹنے کے حادثے میں ہلاک ہو گیا  تھا، اس واقعے میں اطالوی انٹیلی جنس کے 2 اہلکار اور کشتی کے کپتان کی اہلیہ بھی ہلاک ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر سے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر شکریہ

موساد کے سربراہ نے یادگاری تقریب میں کہا ہے کہ ’ایم‘ کی قیادت میں ہونے والی کارروائیوں نے ایران کے خلاف مہم میں نمایاں کامیابی دلائی جن میں تخلیقی حکمتِ عملی، چالاکی اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شامل تھا۔

رپورٹس کے مطابق ایریز شیمونی نے موساد میں تقریباً 30 سال خدمات انجام دیں، اسے اسرائیل کے شہر اشکلون میں دفنایا گیا ہے، تدفین میں موساد کے اعلیٰ حکام نے خفیہ انداز میں شرکت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کے مزار کی تعمیر کیلئے چندے کی اپیل، ویڈیو منظرِ عام پر

واضح رہے کہ موساد کے ایجنٹ کی ہلاکت 2023ء میں ہوئی تھی جبکہ ایران کے خلاف اسرائیل نے امریکا کے ساتھ مل کر ’آپریشن رورِنگ لائن‘ 28 فروری 2026ء کو لانچ کیا تھا۔

 اسرائیل اور امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کیا گیا مشترکہ فوجی اقدام تھا جس کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام اور اندرونی صورتِ حال کے تناظر میں دباؤ بڑھانا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Pakistan Brings US, Iran to Talks Pakistan Brings US, Iran to Talks
تازہ ترین7 گھنٹے ago

پاکستان نے امریکا، ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر وہ سفارتی کردار اداکیا جو چین اور برطانیہ جیسی بڑی طاقتیں ادا نہ کرسکیں، تجزیہ ساؤتھ ایشین وائسز

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کا کردار اہم رہا، پاکستان نے امریکا اور...

Hafiz-Naeemur-Rehman Hafiz-Naeemur-Rehman
پاکستان7 گھنٹے ago

16 اگست کو چاروں صوبوں میں بیک وقت دھرنے دیں گے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلام پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 16 اگست کو چاروں...

Mir-Raza-New Mir-Raza-New
پاکستان7 گھنٹے ago

میر رضا کی قبرکشائی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ، حیران کن انکشافات

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں میر رضا کی قبرکشائی اور دوسرے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ...

Gold Gold
پاکستان7 گھنٹے ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی اونچی اڑان جاری ہے، مسلسل چوتھے روز مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی...

yemen-attack yemen-attack
تازہ ترین15 گھنٹے ago

یمن کے صوبے مارب میں حوثی باغیوں کا حملہ، 10 افراد ہلاک متعدد زخمی

مارب (صداۓ سچ نیوز) یمن کے تیل سے مالا مال صوبے مارب میں حوثی باغیوں کے حملوں میں اضافے کے...

trump Putin-xi-modi trump Putin-xi-modi
تازہ ترین15 گھنٹے ago

امریکی سینیٹ کی روس سے تیل و گیس خریدنے والے بڑے ممالک پر سخت پابندیاں عائد کرنے کے بل کی منظوری

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹ نے روس سے تیل اور گیس خریدنے والے بڑے ممالک پر سخت پابندیاں عائد...

Exhumation of Mir Raza Exhumation of Mir Raza
پاکستان15 گھنٹے ago

کراچی، میر رضا کی قبر کشائی کاعمل شروع، والد والدہ کا ڈی این اے سیمپل بھی لینے کا فیصلہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) نوجوان تاجر میر رضا کی قبر کشائی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ میر رضا کی...

private Hajj private Hajj
پاکستان16 گھنٹے ago

پرائیویٹ حج کا نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، بکنگ وزارت مذہبی امور کے توسط سے ہوگی

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن 2027 میں سعودی نسک مسار سسٹم کے مطابق...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان16 گھنٹے ago

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے 78 افراد کیلئے سول اعزازات کی منظوری دیدی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 78 افراد کیلئے سول اعزازات کی منظوری دیدی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی...

US senators US senators
تازہ ترین16 گھنٹے ago

امریکی سینیٹرز کی ٹرمپ کی ایران کیخلاف جنگ ختم کرنے کیلئے پھر قرارداد پیش

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ...

Trending