پاکستان
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود نیب کے دوسرے نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئے
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں نیب کی طلبی پر سابق وفاقی وزیر اسعد محمود دوسرے کال اپ نوٹس پر بھی پیش نہیں ہوئے۔
نیب نے اسعد محمود کو 10 نومبر کو عدم پیشی پر 13 نومبر کو دوبارہ طلب کیا تھا، اسعد محمود نے تحریری جواب جمع کروایا تھا جسے نیب نے ناکافی اور غیر تسلی بخش قرار دیا تھا۔
اسعد محمود کو پی ڈی ایم دور میں بطور وزیر مواصلات پاکستان پوسٹ بھرتیوں کے کیس میں طلب کیا گیا تھا، نیب نے پاکستان پوسٹ میں 4 ہزار 252 بھرتیوں کے معاملے پر طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

