پاکستان
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان
لاہور (صداۓ سچ نیوز) مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہوسکتا ہے جس کے تحت 12 سے 17 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کاامکان ہے۔
ترجمان نے بتایاکہ راولپنڈی، جہلم، چکوال، تلہ گنگ اور اٹک میں بارش کی پیشگوئی ہے جب کہ لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ، نارووال، منڈی بہاوالدین، گوجرانوالہ، گجرات، وزیرآباد، حافظ آباد، قصور، اوکاڑہ، ننکانہ صاحب ،سرگودھا،خوشاب اور نور پور تھل میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ میانوالی، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لیہ، بھکر، ساہیوال، ڈی جی خان اور ملتان میں بارش متوقع ہے جب کہ مری، گلیات اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی ، لاہور ، گوجرانوالا اور فیصل آباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

