تازہ ترین
مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کے لیے فضائی آپریشن معطل
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال کے باعث فضائی آپریشنز متاثر ہونے لگے۔ پاکستان سے سعودی عرب اور خلیجی ممالک جانے والی 100 سے زائد پروازیں متاثر ہوگئی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ریاض کے لیے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا ہے، مسافرایئرپورٹ روانگی سےقبل 786-786 -111 پر رابطہ کریں۔
دوسری جانب مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال کے باعث پاکستان سے سعودی عرب اور خلیجی ممالک جانے والی 100 سے زائد پروازیں متاثر ہوگئی۔ متاثرہ پروازوں میں عمرہ زائرین کی بڑی تعداد شامل ہیں۔
یاد رہے کہ ریاض اور ابہا ایئرپورٹ پر گزشتہ روز حملوں میں تین افراد جاں بحق اور ایک پاکستانی سمیت 28 زخمی ہوئے تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

