پاکستان
وزیراعظم کی فیول ریلیف سکیم کامیابی سے جاری، 75 لاکھ شہری فائدہ اٹھا چکے
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم فیول ریلیف سکیم ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے اور اب تک 75 لاکھ سے زائد شہری فائدہ اٹھا چکے ہیں۔
وزارتِ آئی ٹی نے وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تیسرے ہفتے میں داخل ہونے پر تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔ بتایا کہ پندرہ ستمبر سے شروع ہونے والی اسکیم کے تحت اب تک چوراسی لاکھ سے زائد افراد کی رجسٹریشن ہو چکی۔
جبکہ مستفید ہونے والے شہریوں کی تعداد پچھہتر لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ وزارتِ آئی ٹی کے مطابق وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا ٹوکن استعمال کرنے کا تناسب چوراسی اعشاریہ چار فیصد ہے۔
اب تک اسکیم کے تحت ایک کروڑ بائیس لاکھ سے زائد ٹوکن جاری کیے جا چکے ہیں ۔ ایک کروڑ تین لاکھ سے زائد ٹوکن استعمال بھی ہو چکے ۔ ملک بھر میں شہریوں اور پیٹرول پمپ مالکان کی فوری معاونت اور رہنمائی کے لیے کال سینٹر چوبیس گھنٹے فعال ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

