Connect with us

پاکستان

پی ٹی آئی کا بانی کی آنکھ کےعلاج کے حوالے سے تحفظات کا اظہار

pti-flag

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی آئی نے بانی کی آنکھ کےعلاج کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے ، ترجمان نے کہا کہ بانی کی آنکھ کےمعائنے وعلاج میں شفافیت نہ ہونےپرتشویش بڑھ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ‘ٹرانزٹ ٹول‘ کی جگہ ’سروس فیس‘ وصول کرنے کا منصوبہ

ترجمان  کے مطابق ذاتی معالجین فیصل سلطان اور عاصم یوسف کو بانی تک رسائی دینے کا مطالبہ  کرتے ہیں اور  بانی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ دہراتے ہیں،یہ رعایت کی درخواست نہیں،بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ ہے،بروقت اورمناسب طبی سہولیات ہرقیدی کا بنیادی حق ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات کے بعد ایران نے ہم سے رابطہ کیا، وہ بےتابی سے ڈیل چاہتا ہے، ٹرمپ

ترجمان پی ٹی آئی کا مزید کہناتھا کہ اعجازچوہدری کی طبعیت بگڑرہی ہے،علاج فراہم کیا جائے،اعجازچوہدری کو علاج کیلئے فوری اسپتال منتقل کیا جائے۔ پی ٹی آئی نے بجلی،گیس مہنگی کرنے،توانائی بحران پربھی اظہار تشویش کیا ۔ ترجمان نے کہا کہ توانائی بحران اور بڑھتی مہنگائی کے باعث عوام کو فوری ریلیف دیاجائے۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

muhammad mahmood muhammad mahmood
پاکستان2 گھنٹے ago

سیکرٹری ہاوسنگ کا اسکائی گارڈن اور گرین انکلیو ون کا دورہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سیکرٹری وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کیپٹن (ر) محمد محمود نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی...

pti-flag pti-flag
پاکستان3 گھنٹے ago

پی ٹی آئی کا بانی کی آنکھ کےعلاج کے حوالے سے تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی آئی نے بانی کی آنکھ کےعلاج کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات کے بعد ایران نے ہم سے رابطہ کیا، وہ بےتابی سے ڈیل چاہتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے مذاکرات کے بعد...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ‘ٹرانزٹ ٹول‘ کی جگہ ’سروس فیس‘ وصول کرنے کا منصوبہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے اسٹریٹجک پالیسی اور بحری سفارت کاری کے تحت ایک نئے منصوبے پر کام شروع...

us-defense-chief us-defense-chief
تازہ ترین4 گھنٹے ago

بحری ناکہ بندی کےدوران ایرانیوں کی جانب سےفائرنگ متوقع ہے مگر یہ دانشمندانہ قدم نہیں ہوگا، امریکی وزیر جنگ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی پربیان دیتے ہوئے کہا ہے...

trump trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایرانی بحریہ سمندر کی تہہ میں ہے، چھوٹی کشتیاں رہ گئی ہیں جنہیں خطرہ نہیں سمجھتے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ سمندر کی تہہ میں پہنچ گئی ہے،...

strait-of-hormuz-latest-closure-iran-israel strait-of-hormuz-latest-closure-iran-israel
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی فوج نے ایران کے سمندری راستوں کی ناکہ بندی شروع کردی،عرب میڈیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ امریکی فوج نے ایران کے سمندری راستوں کی ناکہ بندی...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ٹرمپ نے بیان بدل لیا، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی جگہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ گزشتہ روز کیے گئے آبنائے ہرمز کی بندش کے اعلان سے پھر گئے۔...

Iran, Saudi foreign ministers Iran, Saudi foreign ministers
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات پر تبادلہ خیال

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ ہوا ہے ۔ ایرانی وزارت خارجہ...

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان7 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، مذاکرات کے بعد کی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران اسلام آبادمذاکرات کے بعد...

Trending