پاکستان
لیاقت باغ جلسہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر موخر کیا گیا، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی خاطر قوموں کو ایک ہونا پڑتا ہے، مستقل جنگ بندی کی خاطر ہم اپنا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں۔
قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ لیاقت باغ جلسہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر موخر کیا گیا، ہمارے اتحاد کی آج میٹنگ ہوئی، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے بھی کچھ فیصلے کیے ہیں۔
بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے آج ان کے وکیل کی ملاقات ہوگئی ہے، ان کا سلمان صفدر کے ذریعے پیغام ملا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے اعلان کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں،ہم سب کی خواہش تھی کہ جنگ ختم ہو، امید کرتے ہیں یہ جنگ بندی مستقل ہوجائے گی۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے یہ بھی کہا کہ سب مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن چاہتے ہیں، ہر ملک کی خودمختاری کا پاس رکھا جائے گا، ہم سب ایوان میں ملک کی خاطر ایک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ سب سے پہلے پاکستان کی بات کرتے ہیں،گزشتہ سال مئی میں پاکستان کی خاطر مکمل اتفاق و اتحاد دکھایا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

