تازہ ترین
لبنان جنگ بندی معاہدے میں شامل نہیں، امریکی صدر
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی بی ایس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لبنان جنگ بندی معاہدے میں شامل نہیں ہے ۔
تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہناتھا کہ لبنان اس لئے جنگ بندی میں شامل نہیں کیونکہ حزب اللہ موجود ہے،لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ اسرائیل کی جنگ الگ ہے۔
دوسری جانب ایک اور مقام پر گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہناتھا کہ معنی خیز نکات امریکا کیلئے قابل قبول ہے،یہ وہ نکات ہیں جن کی بنیاد پر ہم نے جنگ بندی پر اتفاق کیا،ہم ایران کے ساتھ بند کمروں میں گفتگو کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

