پاکستان
سندھ کے 6 ہزار 220 اسکولوں کی عمارتیں مخدوش قرار، تدریسی عمل روکنے کا حکم
کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ کے 6 ہزار 220 اسکولوں کی عمارتوں کو مخدوش قرار دے کر وہاں تدریسی عمل روکنے کا حکم جاری کردیا گیا۔
مون سون سیزن میں مخدوش عمارتوں میں قائم اسکولوں کے طلبہ کو قریبی اسکولز میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
محکمہ تعلیم سندھ نے ڈپٹی کمشنروں سے کہا ہے کہ مخدوش عمارتوں والے اسکولوں کے قریب متبادل اسکول تلاش کریں تاکہ طلبہ کو وہاں منتقل کیا جاسکے۔
یہ نہیں بتایا گیا کہ مخدوش عمارتوں والے اسکولوں کی مرمت کب شروع ہوگی؟ کب مکمل ہوگی؟ اور طلبہ متبادل اسکولوں سے کب اپنے اسکول میں واپس آئیں گے۔
مخدوش عمارتوں والے یہ اسکول صوبے کے 30 اضلاع میں ہیں، بدین، میرپورخاص اور تھرپارکر میں مخدوش عمارتوں والے اسکولوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

