پاکستان
یہ طویل مذاکرات نہیں ہیں ، پی ٹی آئی کو غیر مشروط طور پر لانگ مارچ ختم کرنا ہوگا ، شیری رحمان
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل مذاکرات میں جو حتمی بات ہوتی ہے میڈیا کے ذریعے سب کے سامنے رکھیں گے، ہماری کوشش ہوگی کہ کل مذاکرات اختتام کو پہنچیں ۔
سینیٹر شیری رحمان کا کہناتھا کہ یہ طویل مذاکرات نہیں ہیں ، پی ٹی آئی کو غیر مشروط طور پر لانگ مارچ ختم کرنا ہوگا ، پی ٹی آئی نے جواب کے لیے وقت مانگا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی لانگ مارچ کے حوالے سے اپنا موقف واضح کرچکی ہے ، فوج اور پولیس کے جوانوں سمیت عوام شہید ہورہے ہیں ، دہشتگردی کا معاملہ پیپلزپارٹی کے لیے ریڈ لائن ہے۔
ہم نے مذاکرات میں ایک دوسرے کو وقت دینے پر اتفاق کیا ہے ، ہم نے بداعتمادی کا اظہار نہیں کرنا ہے ۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

