تازہ ترین
زاپوریژیا ایٹمی پاور پلانٹ کے قریب کشیدگی میں اضافہ
زاپوریژیا (صداۓ سچ نیوز) یورپ کے سب سے بڑے اور یوکرین کے اہم ترین زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کے قریب کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی ڈرون حملے میں پاور پلانٹ کا ملازم ہلاک ہوگیا، یوکرین کا سب سے بڑا ایٹمی پاور پلانٹ روس کے قبضے میں ہے۔
واضح رہے کہ جنیوا کنونشن کے تحت جوہری پلانٹس کو نشانہ بنانا ممنوع ہے۔ جنیوا کنونشنز کے مطابق ڈیموں اور جوہری پاور سٹیشنوں کے خلاف حملوں پر پابندی ہے، ورنہ سیلاب یا تابکاری کے نتیجے میں ’شدید‘ نقصان ہو سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاک فوج کی کاوشوں سے پارہ چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال
یوکرین نے بین الاقوامی برادری سے کہا ہے کہ وہ اس جوہری پاور پلانٹ کو فضائی دفاع فراہم کریں جو اس سہولت پر براہ راست حملوں کو روکنے کے قابل ہو تاہم ایسا لگتا ہے کہ اس کے نفاذ کا امکان نہیں کیونکہ یوکرین کی حمایت کرنے والے ممالک کو خدشہ ہے کہ روس اسے تنازع میں براہِ راست ملوث ہونے سے تعبیر کر سکتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

