تازہ ترین
ایرانی بحریہ سمندر کی تہہ میں ہے، چھوٹی کشتیاں رہ گئی ہیں جنہیں خطرہ نہیں سمجھتے، ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ سمندر کی تہہ میں پہنچ گئی ہے، ان کی کچھ چھوٹی کشتیاں بچی ہیں جنہیں امریکا خطرہ نہیں سمجھتا۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی بحریہ کے 158 تباہ کردیے گئے ہیں جبکہ ان چھوٹی کشتیوں کو کچھ نہیں کہا جنہیں ایران ’فاسٹ اٹیک شپس’ کہتا ہے کہ کیونکہ ہم انہیں کوئی خطرہ نہیں سمجھتے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی فوج نے ایران کے سمندری راستوں کی ناکہ بندی شروع کردی،عرب میڈیا
ٹرمپ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ کشتیاں امریکی ناکہ بندی کے قریب آئیں تو انہیں بھی اسی طرح تباہ کردیا جائے گا جیسے منشیات فروشوں کی کشتیوں کو تباہ کیا گیا تھا۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

