تازہ ترین
گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کوئی جہاز ایرانی بندرگاہوں تک نہیں پہنچ سکا، امریکی سینٹکام
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے آغاز کے بعد گزشتہ 48 گھنٹوں میں کوئی بھی جہاز ایرانی بندرگاہوں میں داخل نہیں ہوا اور نہ ہی ایرانی بندرگاہوں سے کوئی جہاز کھلے سمندر میں آیا۔
سینٹکام کے بیان کے مطابق 9 جہازوں نے امریکی افواج کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اپنا راستہ تبدیل کیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران اور امریکا جنگ بندی میں 2 ہفتوں کی توسیع پر غورکر رہے ہیں، امریکی جریدہ
عرب میڈیا کے مطابق سینٹکام کا یہ بیان ایرانی خبر رساں ادارے فارس کی اس رپورٹ کے برعکس ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پابندیوں کے شکار ایک ایرانی سپر ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبور کی۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

