تازہ ترین
بحری ناکہ بندی کےدوران ایرانیوں کی جانب سےفائرنگ متوقع ہے مگر یہ دانشمندانہ قدم نہیں ہوگا، امریکی وزیر جنگ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی پربیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ناکا بندی کےدوران ایرانیوں کی جانب سےفائرنگ متوقع ہے مگر یہ اقدام دانشمندانہ ثابت نہیں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:ایرانی بحریہ سمندر کی تہہ میں ہے، چھوٹی کشتیاں رہ گئی ہیں جنہیں خطرہ نہیں سمجھتے، ٹرمپ
پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ایران جنگی صلاحیتوں کو دوبارہ تیار نہیں کرسکتا، ایران کی فضائی حدود ہماری مکمل گرفت میں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی فوج نے ایران کے سمندری راستوں کی ناکہ بندی شروع کردی،عرب میڈیا
امریکی وزیر جنگ کا کہنا تھا کہ صدرٹرمپ ایران کو مکمل مفلوج کر سکتےہیں مگرانہوں نے رحم دلی کامظاہرہ کیا۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

