Connect with us

تازہ ترین

جنگ اور اب مذاکرات کا ایک ہی مقصد ہے ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنا، امریکی صدر

donland-trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا جنگ اور اب مذاکرات کا ایک ہی مقصد ہے،ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنا،رجیم چینج ہمارے مقاصد میں شامل نہیں تھا لیکن وہ بھی ہوگئی۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سےگفتگوکہا ایران کو عسکری میدان میں شکست ہوچکی ہے،اس لیے کسی بیک اپ پلان کی ضرورت نہیں ہے،ان کے پاس میزائل بہت کم رہ گئے ہیں،پیداواری صلاحیت بھی بہت محدود ہوگئی ہے،ہماری فوج نے جو کام کیا وہ بہت شاندار ہے

امریکی صدر نےکہا جےڈی وینس،اسٹیو وٹکوف،وہ آج مل رہے ہیں،جو ہوگا ہم دیکھ لیں گے،ان کیلئےمیری نیک تمنائیں ہیں،معاملہ بڑا ہے،میں دیکھوں گاکیا ہوتاہے،اوراب ہم خلیج کو کھول رہےہیں، وہ ساتھ دیں یا نہ دیں،خلیج کو کھول دیں گے،آبنائے ہرمز کو ہم استعمال بھی نہیں کرتے،دوسرے کرتے ہیں،چند ملک سامنے آئے ہیں جو مدد کرنا چاہتے ہیں۔

مزیدکہا ایران کی نیوی اورایئرفورس ختم ہوچکی،اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم بھی تباہ کردیا،انکا لیڈر بھی مارا گیا،سب کچھ ختم ہوگیا،دیکھتے ہیں کیاہوتاہے،۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Lebanon Lebanon
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

جنگ بندی مذاکرات، لبنان و اسرائیل منگل کو پہلی میٹنگ کرنے پر رضامند

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں لبنان اور اسرائیل منگل کو پہلی میٹنگ کرنے پر رضامند...

gold gold
پاکستان1 گھنٹہ ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

راولپنڈٰ ی (صداۓ سچ نیوز) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔...

Iranian Speaker Qalibaf Iranian Speaker Qalibaf
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

طیارے کی سیٹوں پر شہید بچوں کی تصاویر و بستے، ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے تصویر شیئر کر دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے پاکستان کی پرواز کے دوران اپنی تصویر سوشل میڈیا پر جاری...

american delegation american delegation
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کا تعمیری مذاکرات و دیرپا حل کیلئے سہولت کاری جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ایران کے بعد امریکا کا بھی اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد ٹاکس میں شرکت کے...

islamabad-talks islamabad-talks
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا ایران مذاکرات ناکام ہوئے تو کیا ہو گا؟ ٹرمپ نے متبادل منصوبے سے آگاہ کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جاری مذاکرات ناکام ہو...

underwater mines underwater mines
تازہ ترین2 گھنٹے ago

زیرِ سمندر بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے میں دشواری آبنائے ہرمز کھولنے میں تاخیر کا سبب

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو بحری آمد و رفت کے لیے...

us-iran-talks us-iran-talks
پاکستان2 گھنٹے ago

نئی تاریخ رقم، امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔...

donland-trump donland-trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

جنگ اور اب مذاکرات کا ایک ہی مقصد ہے ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنا، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا جنگ اور اب مذاکرات کا ایک ہی مقصد ہے،ایران کو...

aircraft aircraft
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اسلام آباد مذاکرات، ایرانی وفد کے طیارے کی حفاظت کیلئے غیر معمولی اقدامات

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد مذاکرات میں حصہ لینے کے لیے گزشتہ رات پاکستان آنے والے ایرانی وفد...

JD Vance reached pakistan JD Vance reached pakistan
پاکستان4 گھنٹے ago

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گئے

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران سے جامع جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اعلیٰ...

Trending