Connect with us

پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

petrol_updates

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 51 پیسے کا اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، نئی قیمت 399 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 3 روپے 88 پیسے کم کردی گئی، ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے 69 پیسے لیوی عائد کی گئی ہے، ڈیزل پر پہلے لیوی صفر تھی۔

یہ بھی پڑھیں: آٹھ کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا

ایچ او بی سی پر لیوی 305 روپے 37 پسے فی لیٹر پہلے ہی عائد ہے، مٹی کے تیل پر لیوی کی شرح 20 روپے 36 پسے فی لیٹر مقرر ہے جبکہ لائٹ ڈیزل پر لیوی 15 روپے 84 پسے فی لیٹر بھی پہلے سے عائد ہے۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

    دوسری جانب اوگرا نے مٹی کا تیل 4 روپے 45 پیسے سستا کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 360 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، اس سے قبل مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 365 روپے 21 پیسے تھی۔

    Click to comment

    Leave a Reply

    آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    یہ بھی پڑھیں

    hangu-attack hangu-attack
    پاکستان6 گھنٹے ago

    ہنگو میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکاروں کی شہادت، حملے کا ملوث ماسٹر مائنڈ ہلاک

    پشاور (صداۓ سچ نیوز) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہنگو میں کارروائی کرتے ہوئے خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر...

    us-shooting us-shooting
    تازہ ترین6 گھنٹے ago

    امریکی ریاست ایڈاہو میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ،7زخمی ہوگئے

    ایڈاہو (صداۓ سچ نیوز) امریکی ریاست ایڈاہو میں برگر ریسٹورنٹ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 7...

    Pakistan Hockey Match Pakistan Hockey Match
    پاکستان6 گھنٹے ago

    پاکستان نے جنوبی کوریا کو دوسرے ہاکی میچ میں بھی شکست دیدی

    پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہاکی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں بھی شکست دے دی۔ پاکستان نے جنوبی کوریا...

    adviser-to-irans-supreme-leader adviser-to-irans-supreme-leader
    تازہ ترین6 گھنٹے ago

    ایرانی انفراسٹرکچرپرحملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، مشیر ایرانی سپریم لیڈر

    تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے بنیادی ڈھانچے...

    Trump Trump
    تازہ ترین6 گھنٹے ago

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پرحملہ مؤخر کرنے کا اعلان، معاہدہ ہوا تو کارروائی نہیں ہوگی

    واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ویک اینڈ کے دوران مجوزہ حملہ مؤخر کرنےکا اعلان کرتے...

    mohammed-bin-salman-and-trump mohammed-bin-salman-and-trump
    تازہ ترین6 گھنٹے ago

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ

    ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ...

    ISRAELI FORCES ISRAELI FORCES
    تازہ ترین6 گھنٹے ago

    امریکی جنرل نے اسرائیل کے تحفظ کیلئے دفاعی سامان فوجیوں کی تعداد میں کمی سے خبردار کردیا

    واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جنرل الیکسز گرینکیوچ نے اسرائیل کے تحفظ کے لیے دفاعی سامان اور فوجی اہلکاروں کی...

    uk wedding uk wedding
    برطانیہ اور یورپ19 گھنٹے ago

    بیرسٹر کائنات انجم رشتۂ ازدواج میں منسلک، لوٹن اور ملٹن کینز میں پروقار شادی کی تقریبات

    لوٹن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے شہر لوٹن کی معروف کاروباری شخصیت راجہ نعیم انجم کی صاحبزادی اور تحصیل گوجرخان...

    us-fighter-jet us-fighter-jet
    تازہ ترین20 گھنٹے ago

    مزید جنگی جہاز نہ ملے تو امریکا یا اسرائیل کے دفاع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، امریکی جنرل نے خبردار کردیا

    واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار کے مطابق یورپ میں تعینات امریکا کے سینیئر ترین جنرل نے پینٹاگون کو خبردار...

    prime-minister-meets-nawaz-sharif prime-minister-meets-nawaz-sharif
    پاکستان20 گھنٹے ago

    وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ (ن)  نواز شریف سے رائیونڈ لاہور میں ملاقات ہوئی...

    Trending