Connect with us

پاکستان

کراچی میں ایک اور بچہ ایچ آئی وی کا شکار، متاثرہ بچوں کی تعداد 110 ہو گئی

HIV

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں ایک اور بچہ ایچ آئی وی کا شکار، متاثرہ بچوں کی تعداد 110 ہو گئی۔

کراچی میں ایچ آئی وی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے،جہاں گولیمار کے علاقے کے رہائشی 9 سالہ بچے میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔

متاثرہ بچے کے والدین کے مطابق بچے کا تین مختلف کٹس کے ذریعے ایچ آئی وی ٹیسٹ کیا گیا،جس کی تمام رپورٹس مثبت آئیں،بچے کا گزشتہ سال ولیکا اسپتال میں علاج ہوا تھا، جہاں وہ تقریباً 20 روز تک زیر علاج رہا۔ اسپتال سے واپسی کے بعد بچے کی طبیعت مسلسل خراب رہنے لگی، جس پر مزید طبی معائنے کے دوران ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی۔

والدین نےالزام عائد کیا ہےکہ ان کا بچہ ولیکا اسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث ایچ آئی وی کا شکار ہوا،تاہم اس الزام کی سرکاری سطح پر تاحال تصدیق یا متعلقہ اداروں کا مؤقف سامنے نہیں آیا۔

اطلاعات کے مطابق پٹھان کالونی میں اب تک 110 بچے ایچ آئی وی سے متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ اس مرض کے باعث 9 بچوں کی اموات بھی رپورٹ ہو چکی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ajk ajk
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کل ہوگی

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزادکشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی دستبرداری کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ اسمبلی میں خواتین...

ishaq Dar-and-Syrian-fm ishaq Dar-and-Syrian-fm
تازہ ترین2 گھنٹے ago

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، دوطرفہ تعلقات میں نئے باب کا آغاز، شامی خبر ایجنسی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) شام کے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کو دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات میں نئے...

faryal-talpur faryal-talpur
پاکستان2 گھنٹے ago

پیپلزپارٹی نے فریال تالپورکو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا ٹاسک دے دیا

لاہور(صداۓ سچ نیوز) پیپلزپارٹی نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات اور پارٹی کی بحالی کے لئے فریال تالپور کو میدان میں...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ملک کو معاشی، فوجی اور سیکیورٹی جنگ کا سامنا ہے،ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران اس وقت بھی حالت جنگ میں ہے۔...

Jibran-Nasir Jibran-Nasir
پاکستان3 گھنٹے ago

جبران ناصر نے سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مسترد کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے والد کے وکیل جبران ناصر نے سندھ حکومت کا...

pak-qatar pak-qatar
پاکستان3 گھنٹے ago

قطری وفد کا پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے قطر کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی،...

hafiz-naeem hafiz-naeem
پاکستان3 گھنٹے ago

ماضی میں اتحادوں کا جماعت اسلامی کو فائدے کے بجائے نقصان زیادہ ہوا، کسی اتحاد کا حصہ نہیں بن رہے، حافظ نعیم

لاہور (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کسی گرینڈ اپوزیشن...

Nawaz-Sharif Nawaz-Sharif
پاکستان7 گھنٹے ago

شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کی نامزدگی پر غور

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہورمیں وزیراعظم شہباز شریف نےجاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ملاقات...

Gohar-Ali-Khan Gohar-Ali-Khan
پاکستان7 گھنٹے ago

عمران خان نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...

Mir Raza Mir Raza
پاکستان7 گھنٹے ago

سندھ کابینہ نے میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دیدی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ کابینہ نے میر رضا کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے...

Trending