Connect with us

تازہ ترین

امریکہ اور ایران میں مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں ہونے کا امکان

Iran-US-Pakistan-

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) العربیہ نے دعویٰ کیاہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں ہونے کا امکان ہے ۔

العربیہ کی رپورٹ کے مطابق آئندہ مذاکرات میں ایران پر عائد پابندیوں، منجمد ایرانی فنڈز اور جوہری پروگرام سے متعلق امور پر بات ہوگی،ایرانی وفد کا فیصلہ آیت اللہ خامنہ ای کی  تدفین کے بعد کیا جائے گا۔

دوسری جانب امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر مسعود پزشکیان نے مجتبیٰ خامنہ ای کو واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا،صدر پزشکیان نے معاہدے پر دستخط سے قبل مجتبیٰ خامنہ ای کو بتایا کہ بحری ناکہ بندی ایران کو مفلوج کر رہی ہے۔

گورنر ایرانی مرکزی بینک نے خبردار کیا تھا اگر محاصرہ جاری رہا تو اگست کے آخر تک خوراک اور ادویات ختم ہو جائیں گی،صدر پزشکیان نے یہ بھی کہا کہ اگر امریکا کے ساتھ معاہدہ مسترد کیا گیا تو وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔

مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ اگر سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے معاہدے کی حمایت کرے تو وہ اسے قبول کریں گے،ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل  نے بھاری اکثریت سے اس منصوبے کی منظوری دی۔ 

یاد رہے کہ ایران میں سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی تجہیزوتکفین کی تقریبات جاری ہیں جس میں گزشتہ روز پاکستان کے وفد نے وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں شرکت کی، وزیراعظم ایران سے سیدھا ترکیہ کیلئے روانہ ہوئے جبکہ فیلڈ مارشل پاکستان واپس آئے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hafiz-naeem hafiz-naeem
پاکستان1 منٹ ago

ماضی میں اتحادوں کا جماعت اسلامی کو فائدے کے بجائے نقصان زیادہ ہوا، کسی اتحاد کا حصہ نہیں بن رہے، حافظ نعیم

لاہور (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کسی گرینڈ اپوزیشن...

Nawaz-Sharif Nawaz-Sharif
پاکستان4 گھنٹے ago

شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کی نامزدگی پر غور

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہورمیں وزیراعظم شہباز شریف نےجاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ملاقات...

Gohar-Ali-Khan Gohar-Ali-Khan
پاکستان4 گھنٹے ago

عمران خان نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...

Mir Raza Mir Raza
پاکستان4 گھنٹے ago

سندھ کابینہ نے میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دیدی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ کابینہ نے میر رضا کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے...

us-missiles-test us-missiles-test
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ایئرٹو ایئرمیزائل کا تجربہ کرلیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے طویل فاصلے تک مارکرنیوالے ایئرٹوایئرمیزائل کا تجربہ کرلیا۔ امریکی بحریہ کےمطابق میزائل 463کلومیٹر سے...

Syria Syria
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ائیر بیس پر حملے کے بعد شام نے اسرائیل سے رابطے معطل کردیے

دمشق (صداۓ سچ نیوز) شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے شامی ائیر بیس...

asim-munir-iran-visit asim-munir-iran-visit
پاکستان5 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کو تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر...

Mohsen-Rezaei-Trump Mohsen-Rezaei-Trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ٹرمپ کی حماقتوں نے دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا خواہاں بنا دیا ہے، محسن رضائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران پر...

Israeli-rabbi Israeli-rabbi
تازہ ترین6 گھنٹے ago

اسرائیلی ربی کا فلسطینیوں کے وجود سے انکار

تل ابیب (صداے سچ نیوز) اسرائیلی ربی نے فلسطینی قوم کے وجود سے انکار کر دیا، غزہ سمیت تمام فلسطین...

usa-canada usa-canada
تازہ ترین6 گھنٹے ago

کینیڈا نے امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا

امریکا اورکینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوسکی،جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ٹیرف وار مزید شدت...

Trending