تازہ ترین
آبنائے ہرمز غیر علاقائی طاقتوں کے فوجی مظاہرے کا میدان نہیں، کاظم غریب آبادی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز غیر علاقائی طاقتوں کے فوجی مظاہرے کا میدان نہیں ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بحران پیدا کرنے والے اپنی مہم جوئی کے نتائج کے ذمے دار خود ہوں گے۔
ایرانی نائب وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی سلامتی کا ضامن ہونے کے ناتے آبی گزر گاہ میں کسی بھی فوجی نقل و حرکت کے خلاف خبردار کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی سلامتی ساحلی ریاستوں کی ذمے داری ہے۔
کاظم غریب آبادی نے فرانس اور برطانیہ کے مشترکہ بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز میں محفوظ جہاز رانی کے لیے وسیع کثیر الملکی فوجی مشن تعینات کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

