پاکستان
استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا
آزاد کشمیر (صداۓ سچ نیوز) استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے، مرکزی صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے پارٹی امیدواروں میں ٹکٹ تقسیم کیئے ۔ آزاد کشمیر کے 3 حلقوں سے سردار تنویر الیاس کو ٹکٹ جاری کیا گیاہے جن میں ایل اے15 ، ایل اے 22، اور ایل اے شامل ہے ۔
تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے ایل اے 02سے محمد معروف ، ایل اے 03سے تسلیم عارف ، ایل اے 04 سے تیمور حسن، ایل اے 08 سے ذوالفقار علی،ایل اے 09 سے طاہر فرید ، ایل اے 10 سے محمد یوسف ، ایل اے 11 محمد طالب ،ایل اے 12 صبیحہ صدیق ،ایل اے 13 نثار عنصر کو ٹکٹ جاری کیا ۔
آزاد کشمیر کے 3 حلقوں سے سردار تنویر الیاس کو ٹکٹ جاری کیا گیاہے جن میں ایل اے15 ، ایل اے 22، اور ایل اے شامل ہے ۔
ایل اے 16 سے اعجاز احمد ، ایل اے 17 سے عامر نذیر، ایل اے 18 سے مرتضیٰ احمد ، ایل اے 19 سے شہزاد عزیز، ایل اے 21 سے بلال شکیل،ایل اے 23 سردار رئیس انقلابی ، ، ایل اے 24 سے سردار عنایت اللہ، ایل اے 27 سردار تبارک اللہ اور ایل اے 30 مقبول گجر کو نامزد کیا گیاہے ۔
ایل اے 5 سے افتخار حسین ، ایل اے 35 سے عبد القدیر ، ایل اے 39 سے محمد طاہرکھوکھر ، ایل اے 40 سے سلیم بٹ ، ایل اے 41سے عید ڈار ، ایل اے42 سے بلال بٹ ، ایل اے 43سے حمزہ بزمی ، ایل اے 14 سے راجہ فہیم فاروق، ایل اے 36 سے ادیب امجد بٹ اور ایل اے 31 سے راجہ مظہر قیوم ، ایل اے 29 سعید اعوان جاری کو ٹکٹ جاری کیا گیا ۔
ایل اے 6 سے علی شان سونی، ایل اے 28 سے تقدیس گیلانی استحکام پاکستان پارٹی کی امیدوار ہوں گی۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے پارٹی امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ استحکام پاکستان پارٹی باقی نشستوں پر آج رات یا کل امیدواروں کا اعلان کر دے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

