Connect with us

پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا

Sardar-Tanveer-Ilyas-Election-Ticket

آزاد کشمیر (صداۓ سچ نیوز) استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے، مرکزی صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے پارٹی امیدواروں میں ٹکٹ تقسیم کیئے ۔ آزاد کشمیر کے 3 حلقوں سے سردار تنویر الیاس کو ٹکٹ جاری کیا گیاہے جن میں ایل اے15 ، ایل اے 22، اور ایل اے  شامل ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  استحکام پاکستان پارٹی نے ایل اے 02سے محمد معروف ، ایل اے 03سے تسلیم عارف ، ایل اے 04 سے تیمور حسن، ایل اے 08 سے ذوالفقار علی،ایل اے 09 سے طاہر فرید ، ایل اے 10 سے محمد یوسف ، ایل اے 11 محمد طالب ،ایل اے 12 صبیحہ صدیق ،ایل اے 13 نثار عنصر کو ٹکٹ جاری کیا ۔

آزاد کشمیر کے 3 حلقوں سے سردار تنویر الیاس کو ٹکٹ جاری کیا گیاہے جن میں ایل اے15 ، ایل اے 22، اور ایل اے  شامل ہے ۔

ایل اے 16 سے اعجاز احمد ، ایل اے 17 سے عامر نذیر، ایل اے 18 سے مرتضیٰ احمد ، ایل اے 19 سے شہزاد عزیز، ایل اے 21 سے بلال شکیل،ایل اے 23 سردار رئیس انقلابی ، ، ایل اے 24 سے سردار عنایت اللہ، ایل اے 27 سردار تبارک اللہ اور ایل اے 30 مقبول گجر کو نامزد کیا گیاہے ۔

ایل اے 5 سے افتخار حسین ، ایل اے 35 سے عبد القدیر ، ایل اے 39 سے محمد طاہرکھوکھر ، ایل اے 40 سے سلیم بٹ ، ایل اے 41سے عید ڈار ، ایل اے42 سے بلال بٹ ، ایل اے 43سے  حمزہ بزمی ، ایل اے 14 سے راجہ فہیم فاروق، ایل اے 36 سے ادیب امجد بٹ اور ایل اے 31 سے راجہ مظہر قیوم ، ایل اے 29 سعید اعوان جاری  کو  ٹکٹ جاری کیا گیا ۔

ایل اے 6 سے علی شان سونی، ایل اے 28 سے تقدیس گیلانی استحکام پاکستان پارٹی کی امیدوار ہوں گی۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے پارٹی امیدواروں کو مبارکباد  دیتے ہوئے  نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ استحکام پاکستان پارٹی باقی نشستوں پر آج رات یا کل امیدواروں کا اعلان کر دے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Israel Israel
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اسرائیل کو خانہ جنگی یا مکمل خاتمے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، سی آئی اے کی سنسنی خیز رپورٹ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صحافتی تحقیقاتی ادارے ڈراپ سائٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے نے اسرائیل...

Strait of Hormuz Strait of Hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کا آبنائے ہرمز میں تیل اسمگلنگ کے غیر قانونی راستے جلد بند کرنے کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے بہت جلد آبنائے ہرمز میں تیل کی اسمگلنگ کے غیر قانونی راستے بند کرنے...

dgispr dgispr
پاکستان2 گھنٹے ago

میں تصدیق کرتا ہوں پاکستان کی افواج پہلے ہی سعودی عرب میں موجود ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سی این این...

Hamas Hamas
تازہ ترین2 گھنٹے ago

حماس کا قاہرہ میں فلسطینی دھڑوں کے اجلاس میں شرکت کا اعلان

قاہرہ (صداۓ سچ نیوز) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قاہرہ میں فلسطینی دھڑوں کے اجلاس میں شرکت  کرنے کا اعلان کردیا۔...

muhammad-aurangzaib muhammad-aurangzaib
پاکستان2 گھنٹے ago

ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 23 ارب روپے سے بڑھ گیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ایکسیس ٹو فنانس سٹیئرنگ کمیٹی کا پانچواں اجلاس ہوا جس...

Sharjeel-Memon Sharjeel-Memon
پاکستان2 گھنٹے ago

سہیل آفریدی کو صوبہ چلانے کی بجائے بانی پی ٹی آئی کا مقدمہ لڑنے کی فکر ہے، شرجیل میمن

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا دہشتگردی کی لپیٹ...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ارارت کی مسجد ،ایک خواب اور اعتماد کی بڑی عمارت

تحریر: نثار حسین بڑے خوابوں کے لیے بڑے شہر ضروری نہیں ہوتے۔ بعض اوقات تاریخ کے خوبصورت ترین باب ان...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
پاکستان4 گھنٹے ago

امن کے چراغ بجھنے سے پہلے

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز, برطانیہ کبھی کبھی قومیں جنگ کے میدان میں نہیں ہارتیں،وہ اپنے ہی لفظوں میں...

gold gold
پاکستان4 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔...

AJK Police AJK Police
تازہ ترین11 گھنٹے ago

آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

مظفر آباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتارکرلیا۔ آزاد جموں...

Trending