Connect with us

تازہ ترین

اسرائیلی خاتون جاسوس سیکنڈل میں ملوث سابق رکن پارلیمنٹ کو چودہ سال قید

تہران ( صدائے سچ ویب ڈیسک)ایران میں سیاسی اور عدالتی اداروں کے درمیان جاری کشیدگی کے ایک نئے مرحلے میں ایرانی عدلیہ نے سابق رکنِ پارلیمنٹ اور "مردم سالاری” پارٹی کے سیکریٹری جنرل مصطفی کوکبیان کو معطل قید کی سزا سنائی ہے۔

یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب انہوں نے ایک فرانسیسی یہودی نژاد صحافی کیتھرین شکدم سے متعلق حساس الزامات عائد کیے تھے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا کے مطابق عدالت نے کوکبیان کو 14 ماہ قید کی سزا سنائی، تاہم اسے چار برس کے لیے معطل کر دیا۔ فیصلے میں یہ بھی شامل ہے کہ وہ آئندہ دو برس تک کسی بھی قسم کی میڈیا سرگرمی چاہے وہ ٹی وی یا ریڈیو انٹرویو ہو یا اخباری تحریرمیں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ عدالت نے اس میڈیا ادارے کے مدیر کو بھی جرمانہ کیا جس نے کوکبیان کے متنازعہ بیانات شائع کیے تھے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

khyber-missile khyber-missile
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایرانی فوج کا 500 سے زائد امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج نے مختلف حملوں میں 500 سے زائد امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ...

Netanyahu Netanyahu
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

بی بی فائلز کا دھماکا، پابندی کے باوجود نیتن یاہو کی لیک ویڈیوز وائرل

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) متنازع ڈاکومنٹری دی بی بی فائلز ایک بڑے قانونی اور سیاسی تنازع کی زد میں...

trump trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

مجھے کامیاب لوگ پسند نہیں، ہارنے والوں کیساتھ رہنا اچھا لگتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

میامی (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میامی میں منعقدہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو سے خطاب کے بعد...

masoud-pazargian masoud-pazargian
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

بارہا کہہ چکے ہیں ایران حملوں میں پہل نہیں کرتا، مسعود پزشکیان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ بارہا کہہ چکے ہیں کہ ایران حملوں میں...

nadeem-nani-wala nadeem-nani-wala
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آن لائن جوا ایپ پرموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکر ندیم مبارک کو کلین چٹ مل گئی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) آن لائن جوا ایپ پرموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکر ندیم مبارک کو کلین چٹ مل...

russia-iran russia-iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

کیا روس ایران کی فوجی مدد کر رہا ہے؟ حقیقت کیا ہے؟

ریاض (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان...

gold gold
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان...

oil ad gas oil ad gas
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز بحران، کیا سعودی، اماراتی اور عراقی پائپ لائنز عالمی تیل سپلائی بچا سکتی ہیں؟

تہران (صداۓ سچ نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ چوتھے ہفتے میں داخل ہو...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ میں شمولیت کی اپیل

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ میں شمولیت کی اپیل کردی امریکی...

us-bases us-bases
تازہ ترین2 گھنٹے ago

کشیدگی میں اضافہ، ایران کا عراق، کویت، سعودی عرب میں امریکی اڈوں پر ڈرون و میزائل حملوں کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی صورتِ حال مزید کشیدہ ہو گئی ہے جہاں مختلف مقامات پر دھماکوں...

Trending