تازہ ترین
بالاکوٹ کے قریب پنجاب یونیورسٹی کی بس حادثے کا شکار، 16 ملازمین زخمی
بالاکوٹ (صداۓ سچ نیوز) بالاکوٹ کے قریب پنجاب یونیورسٹی ٹرانسپورٹ ونگ کی ریپڈ بس سامنے سے آنے والی گاڑی کو بچاتے ہوئے کھائی میں جاگری،بس میں یونیورسٹی کے 19 ملازمین سوار تھے۔
ترجمان پنجاب یونیورسٹی کےمطابق حادثےمیں معجزانہ طورپرکوئی جانی نقصان نہیں ہوا،تاہم 16 ملازمین زخمی ہوئے،جنہیں مانسہرہ ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کیاگیا،علاج کےبعدتمام زخمیوں کواسپتال سےڈسچارج کردیا گیا۔
ڈرائیور کےمطابق سامنے سے آنےوالی گاڑی کوبچاتے ہوئےسڑک پر پھسلن کے باعث بس بےقابو ہوئی اورکھائی میں جاگری۔
ترجمان کےمطابق یونیورسٹی کے ملازمین ذاتی ٹور پر ناران،کاغان گئےتھے،جبکہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ زخمی ملازمین کی دیکھ بھال اور نگہداشت کر رہی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

