تازہ ترین
اردن کا ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل مار گرانے کا دعویٰ
عمّان (صداۓ سچ نیوز) اردن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے جمعرات کی صبح ایران کی جانب سے داغے گئے 5 میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا ہے۔
اردن کی مسلح افواج کے ترجمان کے مطابق ریڈارز نے ان میزائلوں کا سراغ لگا لیا تھا جس کے بعد فضائی دفاعی یونٹس نے کامیابی کے ساتھ پانچوں اہداف کو مار گرایا۔
اس سے تقریباً ایک گھنٹہ قبل ایرانی ذرائع ابلاغ نے خبر دی تھی کہ اردن میں ’امریکی افواج کے زیرِ استعمال ایک اڈے‘ کی جانب کئی میزائل داغے گئے ہیں۔
بدھ کی صبح امریکی مرکزی کمان (سینٹکام) نے کہا تھا کہ ایران نے اردن میں ایک امریکی اڈے پر کئی بیلسٹک میزائل داغے۔ امریکہ نے اسے ’اچانک‘ حملہ قرار دیا تھا تاہم سینٹکام کا کہنا تھا کہ تمام میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان7 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

