پاکستان
سعودی گروپ کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے ایک سرمایہ کارگروپ نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
گزشتہ روز و فاقی وزیر بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کاروباری شخصیات، اوورسیز پاکستانیوں اور میڈیا نمائندگان پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات کی۔
اس دوران پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، وفد میں رشید خان نیازی، سابق ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز پی ٹی وی اسلام آباد، محمد طارق غوث، نائب چیئرمین/صدر فالکن وژن کمپنی (جدہ، مملکت سعودی عرب) ذوالفقار، بزنس ہیڈ فالکن وژن پاکستان ڈاکٹر عصمت اللہ خان، پی ایچ ڈی ماس کمیونیکیشن اور کنٹری ہیڈ فالکن وژن مقبول، کرنل جمشید اور عتیق (جو کوریا میں مقیم اوورسیز پاکستانی ہیں) اور لگژری گاڑیوں کے کاروبار سے منسلک شخصیات شامل تھیں۔
دوران ملاقات سعودی عرب کے ایک سرمایہ کارگروپ نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی جس پر حکومت کی طرف سے مکمل سہولت کاری کی یقین دہانی کروائی گئی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

