پاکستان
دشمن امن کی پیشکش کرے تو اسے رد نہیں کرنا چاہیے، مسعود پزشکیان
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمیں دشمن کی چالوں سے ہوشیار رہنا ہونا ہوگا، دشمن امن کی پیشکش کرے تو اسے رد نہیں کرنا چاہیے۔
ایک بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ دشمن کے لیے ہمارے دل میں کوئی نرمی نہیں، جنگ نہیں چاہتے، لیکن کسی دباؤ یا دھمکی کے سامنے نہیں جھکیں گے، ہم معاہدہ کریں گے اور اس پر پوری ایمانداری سے قائم رہیں گے۔
ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ملک کے مسائل حل کرنے کے لیے اتحاد اور یکجہتی ضروری ہے، مستقل امن اور سکیورٹی کے لیے ہونے والے ہر مذاکرات کا خیرمقدم کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

