تازہ ترین
ایران کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع، تباہ کن کارروائی سے پہلے موقع دینا چاہتا ہوں، امریکی صدر
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے بات ہورہی ہے اور یہ ایران کے پاس آخری موقع ہے۔ امید ہے تہران دانشمندی کا مظاہرہ کرے گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تباہ کن کارروائی سے پہلے آخری موقع دینا چاہتا ہوں ۔ کہا معاملہ مثبت سمت میں آگے بڑھ رہا ہے ۔ مذاکرات ایران کی درخواست پر کررہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب، قطر، امارات اور دیگر ممالک نے بھی مذاکرات کا کہا۔ اس بار ایران مذاکرات کی تردید نہیں کررہا۔ امریکی صدر نے یہ بھی واضح کردیا کہ ایران کو آبنائےہرمز سے گزرنے کی فیس نہیں لینے دوں گا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

