Connect with us

تازہ ترین

آبنائے ہرمز سے متعلق عبوری معاہدے کا باضابطہ اعلان آج متوقع

strait-of-hormuz

امریکا، ایران اورعمان آبنائے ہرمزسے متعلق عبوری معاہدے کےقریب پہنچ گئے،ایرانی قیادت نے مجوزہ معاہدے کی منظوری دے دی، آبنائے ہرمز سے متعلق عبوری معاہدے کا باضابطہ اعلان آج متوقع ہے۔

امریکی میڈیارپورٹس کےمطابق مجوزہ معاہدےمیں 60 روزہ عبوری انتظام کے تحت بحری آمدورفت کی بحالی، ٹول فیس کی معافی اوربحری بارودی سرنگوں کے خاتمے کا منصوبہ شامل ہے،قطر،پاکستان اور سعودی عرب نےمعاہدے کے لیے ثالثی کی کوششوں میں اہم کردار ادا کیا۔

عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق قطر اورعمان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان رابطے بھی ہیں، دونوں ملک مذاکرات میں اہم پیشرفت کےقریب ہیں۔

پہلےدن امن کا علم اٹھائے ہوئے پاکستان بھی مزید متحرک ہوگیا،وزیراعظم شہبازشریف نےکل سعودی عرب کااہم دورہ متوقع ہے،جہاں انکی اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں، شہباز شریف کےدورہ سعودی عرب کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،ذرائع کےمطابق وزیراعظم کی سعودی قیادت سے اہم امور پر مشاورت ہو گی، پاکستان اورسعودی عرب کےتعلقات پر بھی اہم پیشرفت کا امکان ہے۔

دوسری جانب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ ایران کےساتھ مذاکرات انتہائی مثبت اندازمیں جاری ہیں،اگرایران معاہدے سےپیچھےہٹاتوامریکا سخت کارروائی کرےگا،ایران جانتا ہےکہ نتائج کیا ہوں گے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نےدعویٰ کیا ہےکہ آبنائے ہرمز کو کھولنے کے حوالے سے ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، جلد معاہدہ طے پاجائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hafiz-naeem hafiz-naeem
پاکستان8 گھنٹے ago

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی اور حکومت میں پانچویں مذاکرات دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے...

pak bahria pak bahria
پاکستان8 گھنٹے ago

پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کے دوران پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے...

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان8 گھنٹے ago

سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ کی کال، جو نہیں سمجھے گاوہ سمجھا دیا جائے گا،رانا ثنااللہ

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی نے ہر فرد...

Trump Trump
تازہ ترین9 گھنٹے ago

مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق بہت بڑی چیزیں ہونے والی ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق...

Hangu Clash Hangu Clash
پاکستان9 گھنٹے ago

ہنگو میں سیکیورٹی فوسز سے مقابلہ، فتنہ الخواج کے 8 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید، آئی ایس پی آر

ہنگو (صداۓ سچ نیوز) ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارج کے مقابلے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور فورسز...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
پاکستان9 گھنٹے ago

دشمن امن کی پیشکش کرے تو اسے رد نہیں کرنا چاہیے، مسعود پزشکیان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمیں دشمن کی چالوں سے ہوشیار رہنا ہونا...

nasir abbas nasir abbas
پاکستان17 گھنٹے ago

پنجاب کا تعلیمی بحران، کٹہرے میں کون؟

آئینۂ فکر تحریر: ناصرعباسپنجاب میں نویں جماعت کے حالیہ امتحانات کے نتائج نے نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین18 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے...

Electricity Buying and Selling Electricity Buying and Selling
پاکستان18 گھنٹے ago

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت آج سے بجلی...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین18 گھنٹے ago

یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کیے گئے بڑے ڈرون حملے...

Trending