تازہ ترین
جب امریکا سفارتکاری سے معاملات آگے بڑھانے میں ناکام ہوتا ہے پابندیوں کا سہارا لیتا ہے، ایران
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی وزیرِ خزانہ نے اقتصادی پابندیوں کے ذریعے ایران کا ‘دم گھونٹنے’ پر فخر کا اظہار کیا۔
اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ یہ امریکا کی پابندیوں کے جنون کی ایک واضح مثال ہے، جب بھی واشنگٹن سفارتکاری سے معاملات آگے بڑھانے میں ناکام ہوتا ہے پابندیوں کا سہارا لیتا ہے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ جب پابندیاں مطلوبہ نتائج میں ناکام ہوتی ہیں تو امریکا ان کی شدت میں اضافہ کردیتا ہے، اب یہ محض امریکا کی پالیسی نہیں رہی بلکہ عادت بن چکی ہے۔ امریکا کا یہ ایک ایسا جنون بن چکا ہے جس نے سوچنے سمجھنےکی صلاحیت ختم کردی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

