تازہ ترین
ایران کیخلاف جارحیت کی حمایت سے یورپی ممالک اخلاقی حیثیت کھو چکے، عباس عراقچی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کی حمایت پر یورپی ممالک اخلاقی حیثیت کھو چکے ہیں، ایران کےخلاف جارحیت کی حمایت سے بھی یورپی ممالک اخلاقی حیثیت کھو چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فرانس جیسے ممالک کو انسانی حقوق پر دنیا کو درس دینا بند کر دینا چاہیے، یورپی ممالک کی یہ منافقت بالکل واضح اور شرمناک ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

